Independent Researcher & Narrative Analyst /Focus: International Media Narratives & Structural Analysis of Pakistan’s Geopolitics / Contributor at Think Tanks
Jan 28 • 15 tweets • 3 min read
سابقہ تھریڈ میں ہم نے دی ایکسپریس ٹرائیبیون پر شائع ہونے والے کامران یوسف کے ایک آرٹیکل کی ہیڈنگ کا پوسٹ مارٹم کیا تھا اب ہم تفصیل سے اس مواد کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں جو اس ارٹیکل میں پیش کیا گیا ہے۔
اس ارٹیکل کے حوالے کے لیے کچھ معلومات اس طرح سے ہیں۔
Article: Pakistan foreign policy 2025: From strategic margins to global relevance
Platform: The Express Tribune
Writer: Kamran Yousaf
Declared Tone: Strategic recovery, global relevance
Hidden Frame: Conditional agency (half-agency, half-utility)
Jan 27 • 14 tweets • 3 min read
آج ہم کسی خبر کو صرف پڑھنے یا سننے نہیں جا رہے،
بلکہ ہم اسے کھول کر دیکھیں گے، پرکھیں گے، اور اس کے پیچھے چھپے بیانیے کو سمجھیں گے۔
یہ تجزیہ کسی جذباتی ردِعمل پر نہیں،
بلکہ میڈیا اسٹڈیز، بیانیاتی فریم ورک اور طاقت کے مراکز کو سامنے رکھ کر کیا جا رہا ہے۔
آج کا پوسٹ مارٹم ایک ایسے آرٹیکل کا ہے
جو بظاہر پاکستان کے حق میں دکھائی دیتا ہے،
مگر سوال یہ ہے:
کیا واقعی بیانیہ وہی ہے جو ہمیں دکھایا جا رہا ہے؟
زیرِ تجزیہ آرٹیکل The Express Tribune پر شائع ہوا ہے،
Jan 23 • 8 tweets • 2 min read
Headlines rarely lie. What they leave out matters more. Omission shapes narratives.
سرخیاں شاذ و نادر ہی جھوٹ بولتی ہیں۔
لیکن جو چیز وہ چھوڑ دیتی ہیں، وہ زیادہ اہم ہوتی ہے۔ چھوڑا جانا ہی کہانیوں کی تشکیل کرتا ہے۔
Pakistan is often explained without context—political, historical, or strategic.
Understanding the missing pieces is key to seeing the full picture.
پاکستان کو اکثر بغیر سیاق و سباق کے بیان کیا جاتا ہے۔جو چیز چھوڑی گئی ہے اسے سمجھنا مکمل تصویر دیکھنے کے لیے ضروری ہے۔